محرم کا مہینہ در حقیقت محمد اور آل محمد (ص) کی فتح و کامیابی اور بنی امیہ اور باطل پرست طاقتوں کی شکست اور ناکامی کا مہینہ ہے۔ محرم دین اسلام کی ابدی حیات کا پیغام لے کر پنہچ گيا ہے
گلگت بلتستان کی انتظامیہ نے محرم الحرام کے ایام میں امن و امان قائم رکھنے کے بہانے پرامن شیعہ علمائے کرام کو شرپسندوں کی صف میں شامل کرتے ہوئے گلگت داخلے کی پابندی عائد کردی ہے۔