بلاذری نے سالم بن ابی جعد سے اور انہوں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قول کو نقل کیا:
عن سالم بن أبي الجعد قال، قال رسول الله صلی الله علیه وسلم : معاوية في تابوت مقفل عليه في جهنم.
پیغمبر اسلام ص نے فرمایا: معاویہ جہنم میں ایک بند تابوت کے اندر ہوں گے۔
أنساب الاشراف، ج 5 ص 136