اھل سنت کے مشہور عالم ذھبی امام سجاد علیہ السلام کے بارے میں لکھتا ہے :
کان له جلالة عجیبة، و حق له واللّه ذلک، فقد کان اهلا للامامة العظمی، لشرفه، و سؤدده، و علمه، و تألُّهه، و کمال عقله۔
علی بن الحسین علیه السلام ایک عجیب ھیبت اور جلالت کا مالک تھے ۔ اپنی شرافت، سیادت، علم، خوف خدا، خداشناسی و کمال عقل کی وجہ سے امامت کے عظیم مقام کی اھلیت رکھتے تھے .
سیر اعلام النبلاء، ج 4، ص 398