امام علی علیه السلام کے طریقہ وضو کو دیکھیں ، صحیح بخاری میں تحریف کر کے نقل کیا ہے ؛ اصل لفظ مسح ہے ؛ لیکن دیکھیں کونسا کلمہ استمعال ہوا ہے !!
امام علی علیه السلام کا طریقہ وضو تحریف کے بغیر مسند ابوداود میں ملاحظہ کریں ؛ انہوں نے لفظ مسح کا ذکر کیا ہے !!!