طبری نے جنگ جمل میں شریک افراد سے نقل کرتے ہوئے یوں لکھا:
ہم جا رہے ہیں تاکہ علی سے جنگ کریں۔
تاریخ طبری، ج 4 ص 452
اہل سنت بھائیوں سے سوال:
1ـ آپ کا دعوی ہے کہ عائشہ کا مقصد حضرت علی علیہ السلام سے جنگ نہیں تھا۔ اس مذکورہ مسلم تاریخی حقیقت کے بارے میں آپ کا جواب کیا ہے؟
2ـ اس آیت کی بنیاد پر «وَ قَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ:ازواج رسول ص گھر میں محدود رہیں [احزاب/۳۳]» پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج کی ذمہ داری یہ تھی کہ وہ سیاسی کاموں کے لئے گھر سے باہر نہ آئیں۔ عائشہ نے کس جواز کے مطابق خلیفہ بر حق کے مقابلہ میں جنگ کا پرچم بلند کیا؟