حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِیُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحَکَمِ بْنِ أَبِی زِیَادٍ، وَأَحْمَدُ بْنُ یَحْیَى الصُّوفِیُّ، قَالَا: ثنا عُبَیْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ إِسْرَائِیلَ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ، عَنْ هَانِی بْنِ هَانِی، عَنْ عَلِیٍّ رَضِی اللهُ عَنْهُ قَالَ : لَیُقْتَلَنَّ الْحُسَیْنُ قَتْلًا، وَإِنِّی لَأَعْرِفُ التُّرْبَةَ الَّتِی یُقْتَلُ فِیهَا قَرِیبًا مِنَ النَّهْرَیْنِ.
امیر المومنین علیہ السلام سے نقل ہوا ہے : یقینا حسین کو شہید کیا جائے گا ۔
اور نہر کے کنارے اس مٹی کو اچھی طرح جانتا ہوں کہ جہاں ان کو شہید کر دیا جائے گا ۔
اس روایت کی سند معتبر ہے اور هیثمی نے مجمع الزوائد میں اس روایت کی سند کے معتبر ہونے کو بیان کیا ہے .
مصنف ابن ابی شیبة،ج10،ص392،ح31210 ط مکتبة الرشد