2024 March 29
حضرت زهرا سلام الله علیها کا حدیث غدیر سے احتجاج اور استدلال
مندرجات: ٢٠٦٤ تاریخ اشاعت: ٢٠ September ٢٠٢١ - ١٧:٢٩ مشاہدات: 1905
تصویری دستاویز » پبلک
حضرت زهرا سلام الله علیها کا حدیث غدیر سے احتجاج اور استدلال

 

"مدنی " اہل سنت کے چھٹی یجری کے مشہور علماء میں سے ہے انہوں نے "حدیث فواطم "{وہ حدیث جس کو آل رسول ص کی فاطمہ نامی خواتین نے نقل کی ہے} کو نقل کیا ہے ۔

اس حدیث کو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے حضرت امیر المومنین علیہ السلام کی ولایت ،امامت اور خلافت سے دفاع میں بعض اصحاب کی طرف سے جناب امیر علیہ السلام کی بیعت نہ اور اس سلسلے میں کوتاہی سے کام لینے کی وجہ سے بیان فرمائی۔

حضرت  سلام الله علیها بنت پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله و سلم نے اصحاب سے مخاطب ہوکر فرمایا :

کیا غدیر کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان: «من کنت مولاه فعلی مولاه» تم لوگ بول گئے ؟!


 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی