»ابن تیمیه» کہ جو وھابیوں کے فکری باپ ہے اس نے «منهاج السنه» میں لکھا ہے :
یہ جملہ : «علی میرے بعد مومنین کے ولی ہیں ». یہ ایسی جھوٹی باتیں جس کو روافض نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف نسبت دی ہے ۔
ابن تیمیه اس کو جھٹلاتا ہے جبکہ «البانی» مشهور سلفی عالم ہے وہ اس حدیث کی صحت کے بارے میں اپنی مشہور کتاب «سلسله الاحادیث الصحیحه» میں لکھتا ہے :
اس حدیث کے تمام رجال ثقہ ہیں اور یہ صحیح مسلم کی روایات کے برابر اعتبار رکھتی ہے ،جیساکہ ترمذی، نسائی، طیالسی، احمد بن حنبل، ابن حبان اور ابن عدی این سے اس روایت کو ذکر کیا ہے؛ «حاکم نیشابوری» اور سلفی بڑے علام «ذهبی» نے اس حدیث کے صحیح ہونے کو ذکر کیا ہے۔