اہل سنت کے علماء میں سے ایک بڑے عالم ابن کثير سلفی کہ جو ابن تیمیہ کے لائق شاگردوں میں ہے وہ امام باقر (علیه السلام) کے بارے میں لکھتے ہیں :
وهومحمدبن علی بن الحسین بن علی بن ابی طالب القرشی الهاشمی ابوجعفر الباقر...وهو تابعی جلیل،کبیر القدر کثیرا،اَحد اعلام هذه الامةعلما و عملا وسیادة وشرفا..حدّث عنه جماعةمن کبار التابعین و غیرهم...؛
آپ محمدبن علی بن الحسین بن علی بن ابی طالب , ،قرشی،هاشمی،ابوجعفرباقر ہیں ... بہت ہی جلیل القدر تابعی تھے اور علم و عمل و بزرگی و شرف کے لحاظ سے اس امت کے بزرگان میں سے تھے ، تابعین کے ایک عظیم گروہ نے آپ سے روایت نقل کیا ہے ۔
البدایة والنهایة،ج13،ص72