2024 July 3
کابل میں محرم کے ماتمی جلوس پر حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی
مندرجات: ٢٢٥٤ تاریخ اشاعت: ٠٦ August ٢٠٢٢ - ٢٢:٥٦ مشاہدات: 980
خبریں » پبلک
کابل میں محرم کے ماتمی جلوس پر حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

  افغانستان کے شہر کابل میں  عزاداران سید الشہدا پر زمانے کے یزدیوں کا بذدلانہ حملہ۔۔۔ حسینی عزادارں کی شہادت ۔۔۔۔۔۔۔۔  طالبان نے اس واقعے کی مذمت کی ہے جبکہ داعش نے اس کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسلامک سٹیٹ گروپ یا داعش خراسان شاخ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول  کی ہے۔۔۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی