2024 March 29
لبیک یا حسین کے نعروں کے ساتھ نیویارک میں لہرایا حسینی پرچم+ ویڈیو
مندرجات: ٢٠٤١ تاریخ اشاعت: ١٧ August ٢٠٢١ - ١٩:٠٣ مشاہدات: 1534
خبریں » پبلک
لبیک یا حسین کے نعروں کے ساتھ نیویارک میں لہرایا حسینی پرچم+ ویڈیو

 نیویارک سے آئی آر آئی بی کے رپورٹر کامران نجف زادے نے رپورٹ دی ہے کہ عزاداران سید الشہداء نے مینہٹن میں حسین ڈے منایا اور سڑکوں پر نکل کر سینہ زنی اور ماتم داری کی۔

نیویارک میں حسین ڈے کی مناسبت پر متعدد زبانوں کی انجمنوں نے شرکت کی اور امام زمانہ کو ان کے جد کا پرسہ پیش کیا۔

عزاداران امام حسین نے اس منابت پر لوگوں میں سرخ گلاب، پانی کی بوتلیں اور حسینی پیغام کے پمفلیٹ تقسیم کئے۔

مقامی لوگوں نے اس پروگرام کا استقبال کیا۔

امریکا میں 20 لاکھ شیعہ آباد ہیں۔ 

ویڈیو دیکھنے کے لئے یہاں کلیک کریں https://urdu.sahartv.ir/news/world-i391465





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات