اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ اور اپنے غلام ملک سلمان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے بغیر سعودی عرب کے بادشاہ کی بادشاہت دو ہفتہ بھی نہیں رہ سکتی۔
اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی ریاست میسی سیپی میں اپنے حامیوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سعودی عرب کے بادشاہ پر واضح کردیا ہے کہ وہ امریکہ کی حمایت کے بغیر سعودی عرب میں دو ہفتہ تک بھی اقتدار میں باقی نہیں رہ سکتا۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو تیل کی پیداوار میں اضافہ کرنا چاہیے۔