2024 April 25
کوئٹہ میں سید الشہداء حضرت امام حسین(ع) کی عزاداری کا سلسلہ جاری + تصاویر
مندرجات: ١٧٤٦ تاریخ اشاعت: ١٨ September ٢٠١٨ - ١٨:٣٥ مشاہدات: 2045
خبریں » پبلک
کوئٹہ میں سید الشہداء حضرت امام حسین(ع) کی عزاداری کا سلسلہ جاری + تصاویر

امام بارگاہوں کی جانب جانیوالے 68 مقامات پر ناکہ بندی کی گئی ہے۔ شہر میں حساس امام بارگاہوں پر واک تھرو گیٹ نصب کئے گئے ہیں۔

صوبہ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں محرم الحرام اور نواسہ رسول حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی عظیم قربانی سے متعلق مجالس عزاء کا سلسلہ جاری ہے۔
کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ پر واقع مختلف امام بارگاہوں میں علماء کرام واقعہ کربلا اور عزاداری کی اہمیت پر روشنی ڈال رہے ہیں۔

کوئٹہ شہر میں مجموعی طور پر 56 امام بارگاہیں اور 17 تکیہ خانہ جات موجود ہیں۔ امام بارگاہوں کی جانب جانے والے 68 مقامات پر ناکہ بندی کی گئی ہے۔ شہر میں حساس امام بارگاہوں پر واک تھرو گیٹ نصب کئے گئے ہیں۔
 
 
 
 
 
 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات