حوزہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق آل سعود کی سیکورٹی فورس نے شیخ محمد کو صفویہ علاقے کے تین دیگر باشندوں کے ساتھ گرفتار کرلیا ہے اور انھیں ریاض کی عدالت کے تحقیقاتی شعبہ کے سپرد کردیا۔
سعودی ذرائع، گرفتاری کے بعد سے چار دن گذرجانے کے باوجود شیخ حبیب کے بارے میں کسی طرح کی معلومات دینے سے گریز کررہے ہیں۔
شیخ محمد الحبیب صوبہ قطیف کے ممتاز عالم دین ہیں جنھوں نے ۲۰۱۲ کی عوامی تحریک اور آیت اللہ شیخ نمر کی شھادت پر کھل کر موقف اپنایا۔