موبائل کا نسخہ
www.valiasr-aj .com
فخر رازی: حضرت مهدي کے بارے میں شیعہ سچ کہتے ہیں
مندرجات: 255 تاریخ اشاعت: 15 آبان 2016 - 11:02 مشاہدات: 2439
تصویری دستاویز » پبلک
فخر رازی: حضرت مهدي کے بارے میں شیعہ سچ کہتے ہیں

 

فخر رازی نے امام مہدی (عجل الله تعالي فرجہ الشريف) کے صاحب الزمان ہونے کے بارے میں یوں لکھا:

وجماعة من الشيعة الامامية يسمونه بالامام المعصوم. وقد یسمونه بصاحب الزمان ویقولون بأنه غائب. ولقد صدقوا فی الوصفین ایضا لأنه لما کان خالیا عن النقائص التی هی حاصلة فی غیره کان معصوما من تلک النقائص وهو ایضا صاحب الزمان.

شیعہ اثنا عشری ان کو امام معصوم کہتے ہیں اور کبھی ان کو صاحب الزمان کے لقب سے یاد کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ وہ غائب ہیں۔ شیعوں نے ان دو صفات (معصوم ہونے، اور صاحب الزمان ہونے) کے بارے میں سچ کہا ہے۔ کیوں کہ [امام زمان] ان نقائص و عیوب سے پاک و منزہ ہیں جو دوسروں میں پائے جاتے ہیں  اور وہ صاحب الزمان بھی ہیں۔

المطالب العالیة، ج 8 ص 106

 





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ: