موبائل کا نسخہ
www.valiasr-aj .com
امام جواد (علیه السلام) ،اهل سنت کے علماء کی نگاہ میں (۵)
مندرجات: 2090 تاریخ اشاعت: 02 ارديبهشت 2023 - 11:25 مشاہدات: 2418
تصویری دستاویز » پبلک
امام جواد (علیه السلام) ،اهل سنت کے علماء کی نگاہ میں (۵)

 نبہانی شافعی (متوفی 1350 ہجری) نے امام  جواد کی شخصیت کے بارے میں لکھا ہے کہ:

محمد الجواد بن علي الرضا أحد أکابر الائمة و مصابيح الامة من ساداتنا أهل البيت.

محمد جواد فرزند علی [بن موسی] الرضا، بزرگترین آئمہ میں سے اور اس امت کا چمکتا ہوا چراغ ہیں۔ وہ رسول خدا کے اہل بیت اور ہمارے بزرگان میں سے ہیں۔

النبهاني، يوسف بن اسماعيل، جامع کرامات الأولياء، ص168 ، مرکز أهل سنة برکات رضا فور بندر غجرات، هند، الطبعة الأولي، 2001 م

 
 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ: