البانی نے سلسلۃ الاحادیث الصحیحہ میں لکھا:
من أحبهما فقد أحبني و من أبغضهما فقد أبغضني . يعني الحسن و الحسين رضي الله عنهما.
جس نے حسن اور حسین علیہما السلام کو دوست رکھا اس نے مجھے دوست رکھا، اور جس نے ان دونوں سے دشمنی کی اس نے مجھ سے دشمنی کی۔
السلسلة الأحادیث الصحيحة، ج 6 ص 931