![](https://valiasr-aj.com/urdu/valiasr-aj/image/1395/09/1395-09-01_16-05-12.jpg)
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی علیہ السلام سے مخاطب ہوکر فرمایا:
« أما تَرضی أن تکونَ منِّی بِمَنزِلَۀ هارونَ من موسی »
کیا تم راضی نہیں ہو کہ مجھ سے تمہاری نسبت وہی ہو جو ہارون کو موسی علیہما السلام سے تھی؟
صحیح مسلم ج4 ص 1871