2024 April 27
کراچی: کالعدم اہلسنت والجماعت کی فائرنگ سے ڈاکڑذولفقار حیدر شہید
مندرجات: ٧٠٠ تاریخ اشاعت: ١٥ April ٢٠١٧ - ١٢:٤٦ مشاہدات: 1127
خبریں » پبلک
کراچی: کالعدم اہلسنت والجماعت کی فائرنگ سے ڈاکڑذولفقار حیدر شہید

شیعیت نیوز: امام کعبہ کی کالعدم جماعتوں سے خفیہ ملاقات کا نتیجہ سامنے آنے لگا، کراچی کے علاقہ میں لیاری میںسعودی عزیر بلوچ کے اتحادی کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نےفائرنگ کرکے ڈاکڑ ذولفقار حیدر کو شہید کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق کالعدم جماعت کے دہشتگردوں نے گذشتہ رات لیا ری کے علاقہ کھاردر میں حاجی ہارون کالج کے قریب فائرنگ ڈاکڑ ذوالفقار کو گولیاں ماری گئیں تھیں، جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے تھےاور آج زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگئے ہیں۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات