1 | | |
2 | | |
3 | | |
4 | | |
5 | | |
6 | | |
7 | | |
8 | | |
9 | | |
10 | | |
11 | | |
12 | | |
13 | | |
14 | | |
15 | | |
16 | | کیا شیعہ ازواج پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دشمن ہیں؟ |
17 | | |
18 | | |
19 | | |
20 | | |
21 | | |
22 | | کیا شیعہ پانچ وقت کی نماز نہیں پڑھتے ؟ |
23 | | |
24 | | |
25 | | |
26 | | |
27 | | |
28 | | |
29 | | برطانیہ میں ایرانی سفیر نے ایک خط کے ذریعے، برطانیہ کے شیعہ اور سنی مراکز کو لیڈی آف پیراڈائز فلم کے بارے آگاہ کیا ہے۔ |
30 | | |
31 | | |
32 | | |
33 | | |
34 | | |
35 | | |
36 | | |
37 | | |
38 | | |
39 | | |
40 | | |
41 | | |
42 | | |
43 | | 29-11-2006 |
44 | | حیرت ہے کہ پراکسی وار کا الزام اگر درست ہوتا تو شیعہ مخالف فرقوں کے لوگ بھی قتل ہوتے، مگر ایسا نہیں، پراکسی وار پاکستان میں صرف ایک ملک کر رہا ہے۔ جو شیعہ کیخلاف نظریاتی طور پر پراپیگنڈہ کو پھیلا رہا ہے اور اس کے نمک خوار شیعہ کے قتل کے فتوے دیتے ہیں |
45 | | ایرانیوں نے اسرائیل کے ایئر ڈیفنس سسٹم کو تباہ کرنے کی توانائی پیدا کر لی ہے۔ |
46 | | حوزہ/ یمن کی عوامی تنظیم انصار اللہ پر امریکی پابندی کے خلاف 17 ممالک کے لوگ کل سڑکوں پر نکلیں گے تاکہ یمنیوں اور اس تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جاسکے جس نے برسوں سےجاری سعودی اتحاد کا مقابلہ کیا ہے۔ |
47 | | دارالافتاء عراق کے سربراہ، شیخ مہدی الصمیدعی نےکہا کہ شہید سلیمانی نے مجھ سے ایک ملاقات میں کہا کہ وہ مسلمانوں کا دفاع کرنا واجب سمجھتے ہیں۔ |
48 | | علماء کونسل عراق کے سربراہ شیخ خالد الملا نے سردار قاسم سلیمانی اور ابو مہدی کی برسی کے موقع پر کہاکہ شہید سلیمانی اور المہندس نے عراق اور عراقی خواتین کی عزت و وقار کی حفاظت کی۔ |
49 | | یہ دہشت گردانہ اقدامات امریکی فوجیوں کی براہ راست سرپرستی اور نظارت میں انجام پاتے ہیں جن کا مقصد شام حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کے محاصرے میں آئے عوام کیلئے امدادی کاروائیوں کو روکنا ہے۔ داعش سے وابستہ یہ دہشت گرد عناصر امریکی فوجیوں نے کرد علاقوں اور حلب کے شمال میں واقع علاقوں سے یہاں منتقل کئے ہیں۔ ان میں سے بعض صوبہ ادلب سے فرار کر کے یہاں پہنچے ہیں۔ ان تکفیری دہشت گردوں نے اپنی دہشت گردانہ کاروائیوں کا مرکز رقہ، حلب اور ادلب کے درمیان والے علاقوں کو بنا رکھا ہے۔ ان علاقوں میں موجود ہائی ویز اور سڑکوں کو دہشت گردانہ کاروائیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ شام کے صحرائی علاقوں میں داعش کو دوبارہ سرگرم کرنے سے امریکہ کا مقصد اردگرد کے صوبوں میں اپنا اثرورسوخ بڑھانا ہے۔ |
50 | | مصنف ابن ابی شیبہ کی نقل شدہ روایت کی تصحیح اور تحریف۔ |