«حاکم نیشابوری » نے«مستدرک» میں لکھا:
"فَوَاللَّهِ إِنَّكَ لِعَلَى الْحَقِّ ، وَالْحَقُّ مَعَكَ"
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی علیہ السلام سے فرمایا: خدا کی پناہ اور اس کی حفاظت میں سفر پر جاو۔ خدا کی قسم بے شک تم حق پر ہو اور حق تمہارے ساتھ ہے
المستدرک علی الصحیحین ج3 ص 129