2024 April 26
بحرین: آل خلیفہ نے نبیل رجب کا پانی بند کردیا
مندرجات: ١٤٩٩ تاریخ اشاعت: ٢٢ April ٢٠١٨ - ١٣:٥٠ مشاہدات: 1149
خبریں » پبلک
بحرین: آل خلیفہ نے نبیل رجب کا پانی بند کردیا

بحرینی سینیٹر برائے حقوق انسانی نے انکشاف کیا ہے کہ آل خلیفہ کی جیلوں میں قید مشہور بحرینی انسانی حقوق کے کارکن نبیل رجب کو گزشتہ 24 گھنٹوں سے پانی نہیں پینے دیا گیا ہے،ادارے کے ٹویٹر پیج پر کہا گیا ہے کہ نبیل رجب اور ان کے بیرک میں موجود ان کے ساتھ تمام قیدیوں کا پانی بند کیا گیا ہے۔

اس سے قبل انہیں کافی عرصے سے قرآن مجید سمیت کوئی بھی دینی کتاب پڑھنے بھی نہیں دی جارہی اور یہ تمام قیدی سارا دن اپنی بیرک میں قید ہوتے ہیں جو کہ انسانی حقوق اور خود بحرین میں رائج قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات