2024 March 28
ابو حنیفہ امام صادق علیہ السلام کے جاروکش تھے
مندرجات: ١٤١ تاریخ اشاعت: ٢٢ November ٢٠١٦ - ١٣:٤٧ مشاہدات: 3826
تصویری دستاویز » پبلک
ابو حنیفہ امام صادق علیہ السلام کے جاروکش تھے

 
 

 

 امام ابو حنیفہ، اہل سنت کے مفتی اعظم، ہمیشہ امام صادق علیہ السلام کی زیارت کے لئے جاتے ہیں اور ہمشہ امام کے روضہ سے مدد طلب کرتے ہیں۔

روی عن محمد بن الحسن الشیبانی وعن أبی یوسف وعن وکیع رحمهم الله تعالی أن أبا حنیفه رضی الله تعالی عنه کان یزور أبدا قبر الإمام محمد الجعفر الصادق رضی الله عنه و یکنس علی بابه ویعطی للمجاورین فتوحا ویطلب الإستعانه منه فی الأمور.

محمد بن حسن شیبانی نے ابو یوسف سے [ابو حنیفہ کے دو شاگرد] اور انہوں نے وکیع سے نقل کیا ہے کہ ابوحنیفہ ہمیشہ امام صادق علیہ السلام کی روضہ کی زیارت کرتے تھے اور روضہ کے دروازہ پر جھاڑو لگاتے تھے، اور روضہ کے مجاورین کو تحفہ دیتے تھےاور مشکلات میں امام صادق علیہ السلام سے مدد طلب کرتے تھے۔

«رد وهابی: مفتی محمود» ، ص ۳۴

واقعا جیسا کہ وہابی دعویدار ہیں اور توسل و استغاثہ کو شرک سمجھتے ہیں، کیا ابو حنیفہ بھی مشرک و کافر تھے؟

 

 





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی