ذھبی اس سلسلہ میں لکھتے ہیں:
كم وضع الرافضة في فضل أهل البيت وعارضهم جهلة أهل السنة بفضائل معاوية بدأ وبفضائل الشيخين.
رافضیوں نے اہل بیت کی فضیلت میں حدیثیں جعل کی ہیں اور اہل سنت کے جاہل افراد نے بھی ان سے مقابلہ کے لئے معاویہ و ابوبکر اور عمر کے لئے حدیثیں جعل کی ہیں۔
لسان الميزان، ج 1 ص 207