شیخ صدوق نے اپنی کتاب خصال میں امام سجاد (ع) کے قول کو نقل کیا ہے کہ:
قَالَ عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ علیهما السلام رَحِمَ اللَّهُ الْعَبَّاسَ يَعْنِي ابْنَ عَلِي... وَ إِنَّ لِلْعَبَّاسِ عِنْدَ اللَّهِ تَبَارَكَ وَ تَعَالَى لَمَنْزِلَةً يَغْبِطُهُ بِهَا جَمِيعُ الشُّهَدَاءِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
امام سجاد (ع) نے فرمایا کہ: خداوند کی رحمت ہو عباس ابن علی پر۔۔۔۔۔ اور انکے لیے خداوند کے نزدیک قیامت کے دن ایسا مقام و مرتبہ ہے کہ جسے دیکھ کر تمام شہداء رشک کریں گے۔
الخصال، ج 1 ص 68