2024 March 28
آراء کی فہرست

سے: تک: عبارت کو شامل: عبارت کی جگہ: مشاہدات کی تعداد:

« صفحہ نمبر سے 2 
21
مندرجات کا کوڈ: 1644 - عنوان: معاویہ ابن ابی سفیان کی زندگی اور اسکے کردار پر ایک نظر
مکمل نام : Taqi - تاریخ اشاعت: 21:55 - 30 December 2020
ہم پنجتن پاک کے حکم پر مر مٹنے والے ہیں اور اس بات پر یقین رکھتے ہیں کے جو شخص بھی اہلیبیت سے بعض رکھتاہے اللہ سبحانہ وتعالی اسے واصل جہنم کریں گے
جواب:
 جی محترم ایسا ہی ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صحیح سند حدیث کے مطابق امیرالمومنین اور  اہل بیت علیہ السلام  سے بغض کرنے والے منافق اور ان کا ٹھکانہ جہنم ہے۔۔۔۔

۔۔۔ ایک نمونہ

أن رسول الله (صلي الله عليه وآله وسلم) قال : والذي نفسي بيده لا يبغضنا أهل البيت رجل إلا أدخله الله النار .

صحيح ابن حبان ، ج15 ص435 .

رسول خدا ( صلي الله عليه وآله وسلم) نے فرمایا : اس ذات کی قسم جس کی قبضہ قدرت میں میری جان ہے ،کوئی بھی ہم اھل بیت سے دشمنی کرئے تو اس کا ٹھکانہ جہنم ہے۔   

حاكم نيشابوري نے اس روایت کو نقل کرنے کے بعد لکھا ہے  :

هذا حديث صحيح علي شرط مسلم ولم يخرجاه .

المستدرك: ج3 ص162، تحقيق: مصطفي عبد القادر عطا، ط1 سنة 1990، دار الكتب العلمية - بيروت .

یہ روایت صحیح مسلم کی شرائط کے مطابق صحیح ہے لیکن بخاری اور مسلم نے اس کو نقل نہیں کیا ہے  .

 الباني جو عصر حاضر کے وھابی علماء میں سے ہے ،انہوں نے اس روایت کو اپنی کتاب "سلسله احاديث صحيحه" میں نقل کیا ہے .

السلسلة ، ج5 ص643، مكتبة الم   عارف - الرياض .

22
مندرجات کا کوڈ: 398 - عنوان: امام حسن(ع) کے صلح نامے کے بارے میں تھوڑی تفصیل دیں؟
مکمل نام : حبیب اللہ - تاریخ اشاعت: 23:37 - 20 September 2020
ماشاءاللہ زبردست تجزیہ کیا ہے،،، جزاک اللہ
جواب:
 سلام علیکم ۔۔۔شکریہ ۔۔۔ جزاک اللہ ۔۔۔ 

23
مندرجات کا کوڈ: 243 - عنوان: معاویہ کا باپ کون ہے؟
مکمل نام : شعیوں کس ٹھوکو - تاریخ اشاعت: 02:16 - 14 September 2020
بھوسڑی کے شعیو
سنسان کی اولادیں بن جاو
ورنہ متعہ سے پیدا ہونے وسلے شعیے سنکی ماں کی پھدی میں واپس گھسیڑ دئیے جائیں گے
جواب:
 جناب بدتمیزی اور گندی زبان استعمال کرنے سے حقیقت تو نہیں بدل سکتی ۔ اگر اہل علم آدمی ہو تو علمی جواب دئے ۔۔شکریہ 

24
مندرجات کا کوڈ: 243 - عنوان: معاویہ کا باپ کون ہے؟
مکمل نام : Zarmuhammad - تاریخ اشاعت: 10:18 - 13 September 2020
تم کتے کے اولاد ہو ہندہ نے فتح مکہ کے دوران کہا تھا کہ شریف خاندان کے خواتین بھی زنا کر سکتی ہے کیا?
اللّٰہ کی لعنت ہو تم کتو پر شیعہ کافر ہے
جواب:
 جناب ۔۔۔۔۔ مطالب کا مطالعہ کریں پھر علمی نقد کرے ۔۔۔
اپ کے کمنٹ آپ کی شخصیت کی تصویر ہے 

25
مندرجات کا کوڈ: 633 - عنوان: شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) ایک انكار ناپذیر حقیقت
مکمل نام : syed jaffar abid - تاریخ اشاعت: 00:31 - 10 September 2020
بی بی فاطمہ ع آپ پر راضی ہو آپ نے بی بی فاطمہ ع پر ہونے والے ظلم کو بے نقاب کیا ہے اور قاتلوں کا اصلی چہرہ دنیا کو دیکھایا ہے اللہ آپ کو اور آپ کی نسلوں کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
جواب:
 آمین  ۔۔ 

26
مندرجات کا کوڈ: 633 - عنوان: شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) ایک انكار ناپذیر حقیقت
مکمل نام : Ghulam Abbas - تاریخ اشاعت: 15:35 - 03 September 2020
very appreciated work. Mola Salamat rahkay....ye kiya book ki shakal mai available hai to send krain, jo b hadia hai wo mai pay kron ga..
جواب:
 سلام علیکم ۔۔۔ جزاک اللہ ۔۔۔ 
 ۔۔کتاب کی شکل میں  چھاپ نہیں ہوئی ۔۔

27
مندرجات کا کوڈ: 795 - عنوان: فضائلِ امیر المؤمنین امام المتقین علی ابن ابی طالب علیہ السلام علماء و کتب اہل سنت کی نظر میں
مکمل نام : سید حسن ارتضیٰ - تاریخ اشاعت: 16:46 - 01 September 2020
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام پیش کرتے ہیں
جواب:
 سلام علیکم۔۔۔ شکریہ 
التماس دعا ۔۔

28
مندرجات کا کوڈ: 1821 - عنوان: واقعہ عاشورا میں لشکر یزید نے اتنے مظالم ڈھانے کے باوجود امام سجاد (ع) کو کیوں قتل نہیں کیا تھا ؟
مکمل نام : Sharibabbas - تاریخ اشاعت: 12:37 - 30 August 2020
Salam teesri daleelse maimutmayen nhi hoo n
جواب:
سلام علیکم ۔۔۔ سوری محترم واضح انداز میں آپ کی بات لکھ دیں تو مہربانی ہوگی۔۔۔

29
مندرجات کا کوڈ: 179 - عنوان: حضرت علی [علیہ السلام] کی شہادت پر عائشہ کی خوشی
مکمل نام : عائشہ - تاریخ اشاعت: 20:04 - 26 August 2020
کچھ اللہ کا خوف کریں۔۔۔ اتنی بڑی بہتان لگاتے آپ کا دل نہیں کانپا۔۔۔ لانت ہے آپ پر۔۔۔۔ اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کو کیا جواب دیں گے۔۔۔۔ آپ جیسے گندے لوگوں نے شیعہ سنی میں تفرقے ڈالے ہوئے ہیں۔۔۔۔ کروڑ بار لانت آپ پر اور آپ کی گندی سوچ پر۔
جواب:
جناب ایک تو آپ کی غلط فہمی ہے کہ اپ اس کو شیعوں کا بہتان کہہ رہا ہے ۔یہ کسی شیعہ کتاب کا حوالہ نہیں ہے ،بلکہ اہل سنت کی کتاب کا حوالہ ہے لہذا آپ لوگ خود ہی جواب دہ ہیں ۔جناب یہ تو ایک سند کے اس کے دسوں  سند اپ کی کتابوں میں موجود ہیں۔۔۔جناب جس نے جنگ کی اور ہزاروں مسلمان جنگ جمل میں مارے گئے لہذا جو جنگ کرنے میں قباحت نہیں دیکھتی وہ کیا اپنے اس رقیب کے مرنے پر غم کا اظہار کرئے ۔۔۔  

30
مندرجات کا کوڈ: 179 - عنوان: حضرت علی [علیہ السلام] کی شہادت پر عائشہ کی خوشی
مکمل نام : عائشہ - تاریخ اشاعت: 20:04 - 26 August 2020
کچھ اللہ کا خوف کریں۔۔۔ اتنی بڑی بہتان لگاتے آپ کا دل نہیں کانپا۔۔۔ لانت ہے آپ پر۔۔۔۔ اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کو کیا جواب دیں گے۔۔۔۔ آپ جیسے گندے لوگوں نے شیعہ سنی میں تفرقے ڈالے ہوئے ہیں۔۔۔۔ کروڑ بار لانت آپ پر اور آپ کی گندی سوچ پر۔
جواب:
جناب یہ تو ایک سند ہے اور وہ بھی اہل سنت کی کتاب کی سند ہے اس قسم کے اور بھی بہت سے اسناد ہم اہل سنت کی کتابوں سے پیش کرسکتے ہیں لہذا اس کو شیعوں کا بہتان کہہ کر نظر انداز کرنے کی کوشش نہ کریں ۔ جناب جو ان سے جنگ کرنے اور انہیں قتل کرنے کے لئے لشکرکشی کرئے اور اس جنگ کے نتیجے میں ہزاروں مسلمانوں کا خون بہائے تو کیا اپنے اس سیاسی رقیب جس کے ہاتھ شکست کھائی ، کیا اس کے مرنے پر غم کا اظہار کرئے  گی ؟

31
مندرجات کا کوڈ: 179 - عنوان: حضرت علی [علیہ السلام] کی شہادت پر عائشہ کی خوشی
مکمل نام : عائشہ - تاریخ اشاعت: 20:04 - 26 August 2020
کچھ اللہ کا خوف کریں۔۔۔ اتنی بڑی بہتان لگاتے آپ کا دل نہیں کانپا۔۔۔ لانت ہے آپ پر۔۔۔۔ اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کو کیا جواب دیں گے۔۔۔۔ آپ جیسے گندے لوگوں نے شیعہ سنی میں تفرقے ڈالے ہوئے ہیں۔۔۔۔ کروڑ بار لانت آپ پر اور آپ کی گندی سوچ پر۔
32

 سلام علیکم ۔۔
اگر اپ دلیل کے ساتھ بات کریں تو زیادہ بہتر ہے دوچار سخت الفاظ استعمال کرنے سے کچھ نتیجہ سامنے نہیں آتا ۔۔۔

33
مندرجات کا کوڈ: 1041 - عنوان: اہل سنت کا امام حسین (ع) کے لیے عزاداری کرنا
مکمل نام : Syed Hadi Hussain kirmani - تاریخ اشاعت: 07:43 - 26 August 2020
Masha Allah achi kosish . Jazak Allah....
34
مندرجات کا کوڈ: 416 - عنوان: قیام عاشورا اور ہدف امام حسین(ع)
مکمل نام : محمد اعظم - تاریخ اشاعت: 16:22 - 21 August 2020
بہت بہترین کاوش ہے۔ ایک چیز جو مجہے اچہی لگی وہ یہ کہ بہت ہی آسان اور سادہ الفاظ میں ہدف و مقصد امام حسین کو بیان کیا گیا ہے۔جزاک اللہ
جواب:
  سلام علیکم : بہت شکریہ ۔۔ التماس دعا 

35
مندرجات کا کوڈ: 416 - عنوان: قیام عاشورا اور ہدف امام حسین(ع)
مکمل نام : محمد اعظم - تاریخ اشاعت: 16:22 - 21 August 2020
بہت بہترین کاوش ہے۔ ایک چیز جو مجہے اچہی لگی وہ یہ کہ بہت ہی آسان اور سادہ الفاظ میں ہدف و مقصد امام حسین کو بیان کیا گیا ہے۔جزاک اللہ
جواب:
 سلام علیکم ۔۔ شکریہ ۔۔۔التماس دعا 

36
مندرجات کا کوڈ: 1030 - عنوان: آداب عزاداری فرزند رسول خدا (ص)، سیّد الشہداء امام حسین (ع)
مکمل نام : احمد - تاریخ اشاعت: 11:32 - 23 July 2020
بس عزاداری کو ایرانی سیاست کے لے الہ کار بناو اور جو ایرنی ہٹلر اور سقیفہ ایرن کے خلیفہ خامنی کو نہ مانے اس پر لعنت کرو اور دشمن اسلام عمر کو رمز اسلام نناو لعنت لعنت ہزار لعنت
جواب:
 جناب مطلب کے مطابق کمینٹ کیا کریں ،اپ کا کمنٹ آپ کی شخصیت کی نمائندگی کرتا  ہے ۔

37
مندرجات کا کوڈ: 57 - عنوان: تاریخ شیعیان علی
مکمل نام : ابو عمار - تاریخ اشاعت: 13:39 - 15 July 2020
کتاب دلچسپ لگتی ہے
جواب:
 سلام علیکم:    شکریہ 
جی حقیقت دلچسپ کی ہوتی ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ التماس دعا 

38
مندرجات کا کوڈ: 1309 - عنوان: ابوبکر کا حضرت زہرا (س) کے گھر پر حملہ کرنے کا اقرار کرنا۔
مکمل نام : Robina Jamshead - تاریخ اشاعت: 02:29 - 15 July 2020
بہت بہترین پوسٹ
لازمی اس پوسٹ سے ہم جیسے طالبان علم و حق استفادہ کر رہے ہیں جزاک اللہ خیر
جواب:
 سلام علیکم۔۔۔
بہت شکریہ ۔۔۔۔
انشاء اللہ ہم آل رسول علیہم  السلام پر ظلم کرنے والوں اور ان پر ہونے والے مظالم کو چھپانے والوں کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔۔۔ کسی سے دشمنی اورکدورت کی خاطر ہم ان بحثوں میں نہیں پڑتے۔ ہم اس کو شرعی ذمہ داری سمجھتے ہیں ۔۔۔التماس دعا

39
مندرجات کا کوڈ: 1792 - عنوان: معاویہ (لع) اور امیر المؤمنین علی (ع) پر سبّ و لعن:
مکمل نام : علی احمد - تاریخ اشاعت: 21:53 - 29 May 2020
ہم اھل السنۃ والجماعۃ جناب علی رضی اللہ عنہ اور جناب معاویہ رضی اللہ دونوں پر لعن اور طعن کرنے والے پر لعنت بھیجتے ہیں
نہ ہم رافضی ہیں اور نہ ہم ناصبی ہیں
ہمارے نزدیک رسول اللہ ﷺ کی تمام ازواج ہی اہل بیت میں سے ہیں، جیسا اللہ تعالیٰ کے قرآن نے یمیں بتایا، اور ہم تمام اصحاب رسولﷺ کو جنتی مانتے ہیں
اور روافض کے حق میں ہدایت کے لیے دعا گو ہیں، اور جن کے دلوں پر مہر ثبت ہو چکی ہے ان کے عبرت ناک اور جلد انجام تک پہنچنے کے لیے بھی دعاگو ہیں

وصلی اللہ علی النبی، و اھلہ و اصحابہ و من طبعھم الی یوم الدین
جواب:
 سلام علیکم ۔۔۔ 
جناب آپ نے چند مطالب کی طرف اشارہ کیا ہے ۔لہذا جدا جواب ملاحظہ فرمائیں ۔
الف : اپ دونوں کو لعن طعن کرنے والے پر لعنت نہیں بھیجتے ۔کیونکہ خود معاویہ اور اس کے پیروکا اور بنی امیہ کے سارے حکمران {سوای عمر ابن عبد العزیز کے} امیر المومنین علیہ السلام پر لعن طعن کرتے تھے ۔۔۔اس سائٹ پر اس کے دلائل دیکھ سکتا ہے۔
 
ب : جی اپ کے نذدیک ایسا ہے لیکن یہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے فرمان کے خلاف ہے ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خود ہی فرمارہے ہیں۔ {جناب فاطمہ ، امام علی ، امام حسن و امام حسین علیہم السلام } تو کیا آپ اللہ کو یہ بتارہے تھے ؟ یا لوگوں کو سمجھا رہے تھے اور جب ازواج نے سوال کیا ، کیا ہم آپ کے اہل بیت میں سے نہیں تو آپ نے انکار کیا ۔۔ کیا یہ احادیث اپ کی کتابوں میں نہیں ہے ۔۔۔؟ لہذا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے زیادہ قرآن شناس اور دین شناس بننے کی کوشش نہ کریں۔۔
 
ج : 
جی اپ ہمارے لئے دعا کریں ، اور اپنے لئے بھی کریں شاید جو شیعوں کے بارے میں کہہ رہے ہو اسی مرض میں اپ خود ہی مبتلا ہو ۔۔۔۔ کیا معلوم ۔۔۔ اھدنا الصراط المستقیم۔۔۔۔۔
 
د : درود پڑھنے میں بھی سنت کے دستور کی رعایت کریں 

40
مندرجات کا کوڈ: 633 - عنوان: شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) ایک انكار ناپذیر حقیقت
مکمل نام : Muhammad Ali - تاریخ اشاعت: 16:38 - 27 March 2020
Bohat acha Kam Kia ha ye Jo apnysab proves farahm Kia Salam apko wakalat e ZAHRA a s par mola salamat rakhain
جواب:
 سلام علیکم۔۔۔ بہت شکریہ ۔۔۔ اللہ  کو جزای خیر دیں