101 | | مجلس وحدت المسلمین نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے کرم میں امن قائم کرنے میں کردار ادا نہیں کیا ہے۔ |
102 | | آیت اللہ محسن نجفی نے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں سے شروع کی اور وہاں سے جامعۃ المنتظر لاہور چلے گئے۔ سنہ 1966ء میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف چلے گئے جہاں آیت الله خوئی اور شہید باقر الصدر کی شاگردی اختیار کی۔ |
103 | | ضلع کرم کی صورت حال پر گرینڈ جرگہ کسی حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا اور معاہدے کا اب بھی انتظار ہے۔ |
104 | | امام جمعہ میلبرن اور صدر شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا نے کہا کہ پاکستانی حکومت پارہ چنار کے سلسلے میں صرف غفلت کا شکار نہیں بلکہ ان مظالم کی براہِ راست ذمہ دار ہے۔ انہوں نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا کہ فوری طور پر محاصرہ ختم کیا جائے، راستے کھولے جائیں، اور 80 دن سے محصور ملت کو ان کے بنیادی حقوق فراہم کیے جائیں۔ |
105 | | ڈیرہ غازی خان پاکستان میں ایم ڈبلیو ایم سخی سرور اور دیگر ملی تنظیمات کے تحت مظلومین پارا چنار کی حمایت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ |
106 | | پارا چنار کے راستوں کی مسلسل بندش اور بے گناہ لوگوں کے قتل عام کے خلاف ملتان میں بھی زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ |
107 | | احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے کہا کہ پارا چنار پاکستان کی سرحدوں کا محافظ ہے، ہم پاکستان کی سلامتی کے ضامن ہیں، ہم نے پاکستان بنایا تھا پاکستان بچائیں گے، یہ دھرنے اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک پارا چنار میں دھرنا جاری ہے۔ |
108 | | پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پاراچنار واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ |
109 | | پاکستان کے شہر پارا چنار میں انسانی بحران کے خلاف پورے ملک میں مظاہروں اور احتجاجی دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ |
110 | | ڈھائی ماہ سے راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔ |
111 | | حضرت زہرا کے گھر کو نذرآتش کرنے اور بیعت پر مجبور کرنے کی دھمکی کے سلسلے میں سنداور رجال روایت کا جائزہ |
112 | | ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر پارہ چنار کی غیور و مظلوم عوام کی جانب سے جاری دھرنے کی مکمل حمایت کرتے ہوئے ملک گیر احتجاجی دھرنوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، 78 دنوں سے راستوں کی بندش اور چاروں اطراف سے محاصرے میں گھری پارہ چنار کی غیور عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے چاروں صوبائی دارلحکومت کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے تمام اہم شہروں میں دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ |
113 | | پاکستان کے علاقے پاراچنار میں علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی ہے۔ |
114 | | عراق کے معروف عالم دین، آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے خواتین کو دعوت دی ہے کہ وہ حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کو ایک خوبصورت خاندان کی تشکیل کے لیے نمونہ بنائیں۔ |
115 | | حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے میلاد کے موقع پر حرم حضرت معصومہ (س) میں عربی اور اردو زبان میں جشن کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں عراق اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے خطباء اور مداحوں نے شرکت کی۔ |
116 | | مجلسِ وحدت مسلمین کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ہدایت پر پاکستان بھر میں احتجاجی دھرنوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، یہ احتجاجی دھرنے پارا چنار میں جاری احتجاجی دھرنے سے منسلک ہیں جب تک پارا چنار میں جاری احتجاجی دھرنے کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے تب تک لاہور سمیت ملک بھر مین احتجاجی دھرنوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ |
117 | | فارس نیوز ایجنسی نےعراق کے العہد نیٹ ورک کے حوالے سے آج ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کی تدفین کی جگہ کا تعین کر دیا گیا ہے۔ |
118 | | شام کے حکومت کے سقوط کے بعد، صوبہ حمص کے اطراف میں شیعہ نشین دیہات اور قصبے مسلح گروہوں کے ہاتھوں لوٹ مار، آتش زنی اور دیگر مظالم کا نشانہ بنے، ان حملوں کا مقصد مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیلا کر انہیں بے گھر کرنا بتایا جاتا ہے۔ |
119 | | ضلع کرم میں راستوں کی بندش سے معمولات زندگی بری طرح متاثرہے جس کی وجہ سے احتجاجی مظاہرین کا دھرنا جاری ہے۔ |
120 | | کرم پاراچنار سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وہاں ابتدائی ضروریات زندگی کی عدم فراہمی، راستوں کی بندش اور ادویات کی قلت کے باعث علاج و معالجہ کی سہولت نہ ملنے کی وجہ سے اب تک مبینہ طور پر 50 بچے دم توڑ گئے ہیں۔ |
121 | | ہم حضرت صدیقہ طاہرہ فاطمہ زہرا کا یوم ولادت مبارک منا رہے ہیں۔ ایک بار پھر میں اپنے ناظرین کو اس عظیم عید پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ہم اس پروگرام کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے۔ انشاءاللہ اس پروگرام کو دیکھیں اور اس پروگرام سے بھرپور استفادہ حاصل کریں۔
آپ کی خدمت میں اور حضرت آیت اللہ حسینی قزوینی کی خدمت میں جو اس پروگرام کے معزز مہمان ہیں جنہوں نے ہماری دعوت کو قبول کیا۔ |
122 | | ہم حضرت صدیقہ طاہرہ فاطمہ زہرا کا یوم ولادت مبارک منا رہے ہیں۔ ایک بار پھر میں اپنے ناظرین کو اس عظیم عید پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ہم اس پروگرام کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے۔ انشاءاللہ اس پروگرام کو دیکھیں اور اس پروگرام سے بھرپور استفادہ حاصل کریں۔
آپ کی خدمت میں اور حضرت آیت اللہ حسینی قزوینی کی خدمت میں جو اس پروگرام کے معزز مہمان ہیں جنہوں نے ہماری دعوت کو قبول کیا۔ |
123 | | جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام دہلی کی جامع مسجد میں ایک بابرکت محفل قرآن کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایران سے تشریف لائے معروف قاری، استاد مہدی متانت نے اپنی روح پرور اور دلکش آواز میں تلاوت قرآن کریم پیش کی۔ ان کی تلاوت نے حاضرین کے دلوں کو منور اور روحوں کو سکون بخشا۔ |
124 | | رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کے مطابق نیک عورت، جو اپنے شوہر کا ہر لمحہ خیال رکھتی ہے، دل جوئی کرتی ہے اللہ کے رسول نے اسے یہ انعام دیا کہ وہ جنت کے 8 دروازوں میں سے جس دروازے سے چاہے اندر چلی جائے۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ گھر سنبھال کر، شوہر سنبھال کر جنت کے 8 دروازوں میں سے کسی دروازے سے داخل ہو جانا بہتر ہے یا ان دروازوں کو اپنے اوپر بند کرنا بہتر ہے؟ |
125 | | حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر ایران اور دیگر ملکوں میں یوم مادر اور یوم خواتین منایا جاتا ہے۔ |
126 | | لبنانی ذرائع کے مطابق، جمعہ کے روز جنوبی لبنان کے علاقے ناقورہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں متعدد گھروں کی تباہی کے بعد 27 نومبر سے اب تک اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی تعداد 262 ہو چکی ہے۔ |
127 | | وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر ماڈل ٹاون میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری زندگی کا محور، ذاتِ توحید ہونا چاہیے۔ |
128 | | ایم ڈبلیو ایم کے تحت ضلع اسلام آباد میں پارا چنار کے مخدوش حالات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، ایم ڈبلیو ایم رہنما انجینئر ظہیر عباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارہ چنار میں صوبائی اور وفاقی حکومت کی جانب سے برتی گئی مسلسل غفلت اور کوتاہی انسانی المیے کا باعث بن رہی ہے۔ |
129 | | آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کے فرزند اور ان کے مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے زائرین کے ایک وفد سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ مومنین کی خدمت اور اتحاد پر زور دیا۔ |
130 | | قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے کرم پاراچنار سے تشریف لائے انجمن حسینیہ پاراچنار کے وفد نے علامہ انور نجفی کی میزبانی میں جامعۃ الکوثر میں ملاقات کی۔ |
131 | | ضلع کُرم پارا چنار میں قیام امن اور عوامی مسائل کے حل کے لیے علامہ راجہ ناصر عباس اور خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ |
132 | | دونوں رہنماؤں نے اِس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ پاراچنار کے مسائل کے حل کیلئے صوبائی حکومت ترجیحی بنیادوں پر اقدامات بروئےکار لائے گی اور کسی بھی قسم کی کوتاہی اور غفلت نہیں برتی جائے گی |
133 | | علامہ شیخ شبیر حسن میثمی نے کہا: ائیر ایمبولینس آئندہ ایک دو روز میں زہراء اکیڈمی پاکستان کی جانب سے ادویات کی بڑی کھیپ لیکر پارا چنار پہنچ رہی ہے جہاں مریضوں کے لیے ادویات کو باہم پہنچانے کے علاوہ وہاں سے مریضوں کو پشاور لانے کے فرائض بھی انجام دے گی۔ |
134 | | انجمنِ شرعی شیعیان اور اُجالا سائگنس اسپتال جموں وکشمیر کے باہمی اشتراک سے مرکزی امام بارگاہ بڈگام میں طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ |
135 | | کانفرنس سے اختتامی خطاب کرتے ہوئے سید جواد نقوی نے کہا کہ آج کربلائے فلسطین میں حسینی کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ مظلوموں کے حق میں آواز بلند کرنا ہمارا فرض ہے کیونکہ ظالم کے ظلم پر خاموش رہنا ظلم کے برابر ہے۔ |
136 | | عراقی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر، محسن المندلاوی نے داعش کے دہشت گرد عناصر پر عظیم فتح کی سالگرہ کے موقع پر عراق، خطے اور دنیا کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ |
137 | | یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے یمنی فوج اور عراق کے استقامتی محاذ کے مشترکہ حملے میں صیہونی حکومت کے ایک حیاتی اہمیت کے مرکز کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔ |
138 | | امریکہ اسرائیل اور مسلمان ملک ترکی ان تکفیریوں کو جدید اسلحہ فراہم کرکے مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث ہے۔ |
139 | | جمعیتِ العلماء اثناء عشریہ کرگل کے زیر اہتمام ایام فاطمیہ کی مناسبت سے کرگل میں مجالسِ عزاء کا انعقاد کیا گیا، یہ مجالسِ عزاء 13 جمادی الاول سے 3 جمادی الثانی 1446 ہجری تک مسلسل جاری رہیں اور 3 جمادی الثانی 1446 ہجری کو ماتمی جلوس کے ساتھ اختتام پذیر ہوئیں۔ |
140 | | شہادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں آج شہدائے گمنام کی پروقار تشییع جنازہ کا اہتمام کیا گیا، جہاں ہزاروں افراد نے ان کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ |
141 | | ہندوستان کےشیعہ اثنا عشری مسلم جماعت کی جانب سے پاراچنار پاکستان میں شیعوں کے قتل عام کے خلاف ایک تاریخی کینڈل مارچ نکالا گیا ۔ |
142 | | شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ گورنر خیبرپختونخوا جناب فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس میں اہم ملاقات کی ہے۔ |
143 | | پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں بد امنی اور دہشتگردی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ |
144 | | پاکستان کے شہر پاراچنار شہر میں گزشتہ 10 دنوں میں ہونے والی مسلح جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 124 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 100 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ |
145 | | شیعہ علماء کونسل کے نائب سربراہ علامہ عارف واحدی نے حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں شہدائے پارا چنار سمیت مزاحمتی محاذ کے عظیم شہداء کی یاد میں منعقدہ مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں کوئی ظالم، شیعہ قوم کو شکست دینے میں نہ کامیاب ہوا ہے اور نہ ہی آئندہ کامیاب ہوگا۔ |
146 | | پاکستان کے شہر پاراچنار میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بتایا ہے کہ جمعرات کو ہونے والے حملے کے بعد اس علاقے میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 99 ہو گئی ہے۔ |
147 | | دہشتگردوں نے پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی۔ |
148 | | سانحہ پارا چنار کے خلاف پاکستان کے شہر لاہور میں پریس کلب کے سامنے مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ |
149 | | پاکستان کے پاراچنار میں بے گناہ مسافروں پر دہشت گردانہ حملے کے بعد حضرت آیت اللہ سیستانی کے دفتر سے ایک بیان جاری ہوا ہے، جس میں حہاں اس دہشتگردانہ حملے کی شدید لفظوں میں مذمت کی گئی ہے وہیں پاکستان کی حکومت کو یہ نصیحت بھی کی گئي ہے کہ وہ پاکستان میں آئے دن شیعہ مسلمانوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی روک تھام کے لئے کوئی ٹھوس قدم اٹھائے۔ |
150 | | وہابیت اور حضرت زہرا کی شہادت کا انکار: وہابی اس شبہ کو ہوا دیتے ہیں کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت ایک افسانے سے زیادہ کچھ نہیں اور یہ کہ وہ شہید نہیں تھیں اور فطری موت مریں۔ |