2024 April 24
آرکیو

سروس: حصہ:
موضوع:
ترتیب بندی کا طریقہ: مشاہدات کی تعداد: عبارت کو شامل: عبارت کی جگہ:
« صفحہ نمبر سے 2  

51 ماں باپ کے پائوں چومنا!! مفتی اعظم نے منع کر دیا
52 تصاوير/ مقام حضرت ابراهيم(ع) انہدام سے پہلے اور بعد میں
جبہۃ النصرہ کے دہشت گردوں نے دو سال پہلے شام کے علاقہ رقہ میں مقام ابراہیم علیہ السلام کو بم سے اڑانے کے بعد بلڈوزر سے ویران کردیا تھا
53 طلاق سہ بارہ اور نکاح حلالہ کی روایت کو چیلنج
کولکتہ کی خاتون کی درخواست پر سپریم کورٹ کی مرکزی حکومت سے جواب طلبی
54 شوہر دار عورت بغیر نکاح کے کسی غیر مرد سے جنسی تعلقات قائم کرسکتی ہے !
واٹس ایپ پر ایسے فتوے کی کاپی گردش کر رہی ہے جس میں جامعہ بنوریہ عالمیہ نے ایک عجیب و غریب فتوی صادر کیا ہے۔
55 تصویری رپورٹ: زنانے لباس میں بھاگ رہے وھابی دھشتگرد
56 صہیونیوں کا سعودیہ کے سفر میں اضافہ/صہیونی اور سعودی ایک ہی سکہ کے دو رخ
صہیونیوں اور سعودیوں کے باہمی تعلقات بڑے مضبوط اور مستحکم ہو گئے ہیں سعودیوں کا مکروہ، منافقانہ اور مشرکانہ چہرہ عالم اسلام کے سامنے نمایاں ہوگیا ہے سعودیوں نے صہیونیوں کے ساتھ اتحاد اور گٹھ جوڑ کرکے اسلام اور مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ دیا ہے جنوری 2016 سے لیکر جولائی 2016 تک 234 ہزار 600 صہیونیوں نے سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں کا سفر کیا ہے۔
57 یمن میں 16ویں صدی کی مسجد داعشیوں نے دھماکے سے اڑادی گئی
عدن۔ /31 جولائی من کے شہر تعز میں داعشیوں نے 16 ویں صدی کی ایک تاریخی مسجد کو دھماکہ سے اڑادیا ۔
58 سعودی عرب کا مکروہ اور سازشی چہرہ نمایاں/ سعودی وفد کا دورہ اسرائیل
اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ سعودی عرب کے مغرب نواز حکمراں اسلام اور مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ رہے ہیں لیکن کچھ مسلمانوں پر یہ بات مخفی تھی لیکن اب سعودی عرب کے وفد نے اسرائیل کا آشکارا دورہ کرکے سعودی عرب کا مکروہ اور سازشی چہرہ عالم اسلام کے سامنے نمایاں کردیا ہے،مسلمانوں کو سعودی عرب کے مکر و فریب سے ہوشیار رہنا چاہیے۔۔
59 نابالغ بچے کے پیچھے نماز پڑھنے کی وہابیوں کی عجیب و غریب بدعت + کلپ
60 سعودی علماء نے ’’پوکی مون گیم‘‘ کو حرام قرار دے دیا
اسلام ٹائمز: اس فتوے میں وہی نکات ایک بار پھر دہرائے گئے ہیں جو 2001ء کے فتوے میں تھے، مثلاً یہ کہ پوکی مون میں کرداروں کی خود کو تبدیل کرکے نئی طاقتیں حاصل کرنے کی صلاحیت، ارتقاء کو فروغ دینے اور مذہب کا مذاق اُڑانے کے مترادف ہے۔
61 کتا پاک ہے اور کتے سے نماز پر کوئی اثر نہیں پڑتا
علی جمعہ نے ایک استفتاء کے جواب میں کہا ہے کہ کتا پاک ہے اور نماز کی صحت پر اثرانداز نہیں ہوتا