2024 April 25
مولانا فضل الرحمن نے میڈیا کے سامنے طاہر اشرفی دیوبندی کی دُرگت بنادی
مندرجات: ٦٨٣ تاریخ اشاعت: ٠٣ April ٢٠١٧ - ١٣:٥٧ مشاہدات: 1315
خبریں » پبلک
مولانا فضل الرحمن نے میڈیا کے سامنے طاہر اشرفی دیوبندی کی دُرگت بنادی

شیعیت نیوز: مولانا فضل الرحمان کی میڈیا ٹاک میں علامہ طاہر اشرفی کو انٹری مہنگی پڑ گئی، طاہر اشرفی نے فضل الرحمان کے ساتھ اپنی کرسی لگوائی مگر مولانا نے آتے ہی اٹھا دیا.

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی میڈیا ٹاک میں علامہ طاہر اشرفی کا بھی جی للچایا۔ انہوں نے ان کے ساتھ ہی اپنی کرسی لگوا لی مگر مولانا کو علامہ ایک آنکھ نہ بھائے۔ ساتھ بیٹھنے پر کھلم کھلا ناپسندیدگی کا اظہار کر دیا اور طاہر اشرفی کی کرسی فوراً سائیڈ پر کروا دی۔

اب مولانا فضل الرحمان میڈیا کی ساری توجہ خود پر مرکوز رکھنا چاہتے تھے یا ماضی میں ان کی پارٹی کے مولانا شیرانی کیساتھ طاہر اشرفی کی لڑائی کا دکھ تھا؟ اس سوال کا جواب تو مولانا ہی دے سکتے ہیں۔

 

fazalashrafi4.jpg

fazalashrafi3.jpg.

381701_70770221.jpg

 





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات