2024 March 28
آل سعود کے مزدوروں کے ہاتھوں شکنجوں کے زیر اثر شیعہ باشندہ شہید
مندرجات: ٥٣٣ تاریخ اشاعت: ١٥ January ٢٠١٧ - ١٦:٣٠ مشاہدات: 1075
خبریں » پبلک
آل سعود کے مزدوروں کے ہاتھوں شکنجوں کے زیر اثر شیعہ باشندہ شہید

سعودی عرب کے مشرقی علاقے کے ایک تھانے میں آل سعود کے مزدوروں کے ہاتھوں دئے گئے شکنجوں کے زیر اثر اس ملک کا شیعہ باشندہ جابر حبیب حسن العقیلی شہید ہو گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے مشرقی علاقے کے ایک تھانے میں آل سعود کے مزدوروں کے ہاتھوں دئے گئے شکنجوں کے زیر اثر اس ملک کا شیعہ باشندہ جابر حبیب حسن العقیلی شہید ہو گیا۔


القطیف کے علاقے تاروت کے رہنے والے ۴۵ سالہ جابر حبیب جو ایک ہفتہ قبل کسی ممنوع جگہ پر کشتی چلانے کے جرم میں گرفتار ہوئے تھے آج ان کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے۔
 سعودی عرب سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، جابر حبیب سعودی تھانے میں پولیس کے خطرناک اور ناقابل تحمل سزاؤوں کی وجہ سے شہید ہوئے ہیں۔


واضح رہے کہ سعودی عرب میں گزشتہ کئی سالوں سے مکتب اہل بیت(ع) ماننے والے شیعہ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جاتا ہے۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات