2017 June 26
جنگ جمل سے پہلے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیشین گوئی
مندرجات: ١٣٦ تاریخ اشاعت: ٢٢ November ٢٠١٦ - ١٧:١٣ مشاہدات: 304
تصویری دستاویز » پبلک
جنگ جمل سے پہلے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیشین گوئی

 

ابن ابی شیبہ اس برح سے کہتے ہیں:

حدثنا وَكِيعٌ عن عِصَامِ بن قُدَامَةَ عن عِكْرِمَةَ عَنِ بن عَبَّاسٍ قال قال رسول اللهِ صلى الله عليه وسلم أَيَّتُكُنَّ صَاحِبَةُ الْجَمَلِ الأَدْبَبِ يُقْتَلُ حَوْلَهَا قَتْلَى كَثِيرَةٌ تَنْجُو بعد ما كَادَتْ .

ابن عباس سے نقل ہوا ہے کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی ازواج سے فرمایا: تم میں سے کون ہے جو بھرے بالوں والے اونٹ پر بیٹھے گی اور اس کے اطراف میں بہت سے لوگ قتل ہوں گے اور موت سے بہت نزدیک ہونے کے بعد آخر کار ان کو  موت سے نجات مل جائے گی۔ 

مصنف ابن أبي شيبة، ج 14 ص 242

وہابیوں سے سوال:

1ـ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنگ جمل کے رونما ہونے سے پہلے پیشین گوئی کی، اس کے باوجود پیغمبر اکرم کے علم غیب سے کیوں انکار کرتے ہیں؟

جنگ جمل کے مقتولین کا گناہ کس کے سر ہے؟


 





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی