اطلاعات کے مطابق نیوز ون چینل کے مالک طاہر اے خان نے اپنے چینل میں کالعدم جماعتوں سے وابسطہ صحافیوں کو اہم عہدے دیے ہوئے ہیں، اس چینل کا ڈائریکٹر نیوز حافظ طارق محمود ہے، جسکا تعلق کالعدم سپاہ صحابہ/ داعش سے ہے۔
واضح رہے کہ نیوز ون کی جانب سے منعقد ہونے والی دعوت حلیم میں کالعدم سپاہ صحابہ کے بدنام زمانہ دہشتگرد اورنگزیب فاروقی سمیت دیگر کالعدم جماعتوں کے سرغنہ بھی مدعو تھے۔