2024 March 29
پنجاب کے ابن زیاد کی سرپرستی میں توہین امام حسن و حسین ؑ جاری،عوام کا احتجاج
مندرجات: ١٠٦٣ تاریخ اشاعت: ٠٩ October ٢٠١٧ - ١٣:١٥ مشاہدات: 1225
خبریں » پبلک
پنجاب کے ابن زیاد کی سرپرستی میں توہین امام حسن و حسین ؑ جاری،عوام کا احتجاج

شیعیت نیوز: پنجاب بورڈ کی کتاب میں امام حسن۔امام حسین اور حضرت زہرا(س) کے بارے میں من گھڑت خرافات: گوھر پبلیکشنز 11- اردو بازار لاہور میں جن کا ہیڈ آفس ہے اور ذیلی آفس کراچی، اسلام آباد، دبئی اور مانچسٹر (انگلینڈ) میں ہیں اس ادارے نے ماؤنٹ ہل کی اسلامیات کی کتاب جو سکول میں دوسری جماعت کے بچوں کو پڑھائی جاتی ہے جس کتاب کا لکھنے والا طارق محمود اعوان ہے۔ اس کتاب میں لڑنے جھگڑنے پر ایک مضمون میں عامر محمود اعوان لکھتا ہے کہ : ایک دن حضرت امام حسنؑ اور حضرت امام حسینؑ جب وہ بچے تھے تو ان کے درمیان لڑائی جھگڑا ہوا۔ دونوں نے حضرت فاطمہ (س) سے شکایت کی۔
حضرت فاطمہ (س) نے ان کو جواب دیا کہ مجھے نہیں پتہ تم میں سے کس نے کس کو مارا لیکن مجھے یہ پتہ ہے کہ اللہ تم دونوں نے سے ناراض ہے۔۔۔۔ یہ من گھڑت قصہ دوسری جماعت کے بچوں کی کتاب میں لکھ کر یہ ادارہ کیا سمجھانا چاہتا ہے؟ اور بچوں کو جھوٹی داستانیں سنا کر کس کو راضی کر رہے ہیں؟ امام حسینؑ اور امام حسینؑ جب بچے تھے تب حضور اکرم (ص) نے فرمایا تھا یہ جنت کے سردار ہیں (اس بات پر شیعہ سنی حدیث کی کتب متفق ہیں) تو کیا آپؐ نے ایسے بچوں کو جنت کا سردار بنایا جن سے اللہ ناراض تھا ؟ اس نصاب کی کتاب کو فی الفور ختم کیا جائے اور عامر محمود اعوان اور متعلقہ ادارے سے ایسا واقعہ چھاپنے کی وجہ پوچھی جائے۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات