2024 April 25
سعودیہ نے عورتوں کو فتوی صادر کرنے کی اجازت بھی دیدی
مندرجات: ١٠٤٦ تاریخ اشاعت: ٠٢ October ٢٠١٧ - ١٦:٣٦ مشاہدات: 1329
خبریں » پبلک
سعودیہ نے عورتوں کو فتوی صادر کرنے کی اجازت بھی دیدی

سعودی عرب کی حکومت یزید اور بنی امیہ کے راستے پر گامزن ہے سعودی عرب نے اپنی سنتوں کو توڑنا شروع کردیا ہےسعودی عرب خطے میں یزیدی اور معاویائی افکار کو ترویج دے رہا ہے ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی حکومت یزید اور بنی امیہ کے راستے پر گامزن ہے سعودی عرب نے اپنی سنتوں کو توڑنا شروع کردیا ہےسعودی عرب خطے میں یزیدی اور معاویائی افکار کو ترویج دے رہا ہے جس کی وجہ سے سعودی عرب افراط اور تفریط کا شکارہوگیا ہے سعودی عرب نے اب عورتوں کو ڈرائیونگ کی اجازت دینے کے ساتھ ساتھ فتوی صادر کرنے کی اجازت بھی دیدی ہے اور سعودی عرب میں یہ نئی تبدیلی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے بعد شروع ہوئی ہے۔ سعودی عرب کی مشاورتی کونسل نے اب سعودی رعب کی عورتون کو ڈرائیونگ کے ساتھ فتوی صادر کرنے کی اجازت بھی دیدی ہے۔
سعودی عرب میں اس سے قبل عورتوں کو ڈرائیونگ کرنے کی اجازت نہیں تھی لیکن اب عورتوں کو یہ اجازت مل گئی ہے اور اس کے ساتھ اب سعودی عورتیں مردوں کی طرح فتوی بھی صادر کیا کریں گی۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سب سے پہلے سعودی عرب کا دورہ کیا اور ٹرمپ کے دورے کے بعد سعودی عرب نے اپنی وضع کردہ سنتوں کو توڑنا شروع کردیا ہے سعودی عرب در حقیقت یزیدی اور معاویائی اسلام کو علمبردار ہے۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات