2024 March 29
کراچی میں دشتگرد سپاہ صحابہ کا اجتماع ، سیکورٹی ادارے خاموش
مندرجات: ١٠٣٥ تاریخ اشاعت: ٢٣ September ٢٠١٧ - ١١:٥٨ مشاہدات: 1460
خبریں » پبلک
کراچی میں دشتگرد سپاہ صحابہ کا اجتماع ، سیکورٹی ادارے خاموش

شیعیت نیوز: کراچی سمیت ملک بھر میں کالعدم جماعتوں نے نیشنل ایکشن پلان کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے یکم محرم کو مدح صحابہ جلوس نکالے جس میں صحابہ کرام (رضی) کی مدح کی بجائے شیعہ مسلمانوں کے تکفیر پر مبنی تقاریر اور شعار بلند کئے گئے۔

تشویش ناک بات یہ ہے محرم الحرام جیسے حساس مہینے میں جہاں دہشتگرد جماعتیں عزاداری کے جلوس پرملک بھر میں شرانگیزی کرتے ہیں انہیں دہشتگردوں کو جلوس نکالنے کی اجازت دی گئی اور قانوں نافذ کرنے والے اداروں نے سیکورٹی فراہم کی۔

دوسری جانب ان ریلیوں میں کالعدم جماعتوں کے سرغنوں نے خطاب کیا جن پر حال ہی میں حکومت نے محرم الحرام میں تقاریر کرنے پر پابندی عائد کی ہے۔

ایسے ماحول میں پاکستان نے عام شہری عدم تحفظ محسوس کررہے ہیں جہاں اعلانیہ تکفیر کرنے والے قانوں نافذ کرنے والوں کی سرپرستی اور سیکورٹی میں ریلیاں ،جلسے و جلوس نکالتے ہیں۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات