موبائل کا نسخہ
www.valiasr-aj .com
NA260جمعیت علمائے اسلام کا امیدوار کالعدم جماعتوں کی حمایت سے جیت گیا، الیکشن کمیشن خاموش
مندرجات: 871 تاریخ اشاعت: 19 مهر 2017 - 10:26 مشاہدات: 1225
خبریں » پبلک
NA260جمعیت علمائے اسلام کا امیدوار کالعدم جماعتوں کی حمایت سے جیت گیا، الیکشن کمیشن خاموش

شیعیت نیوز : کوئٹہ چاغی NA2016کے حلقہ میں جمعیت علمائے اسلام کا امیدوار کالعدم جماعتوں سپاہ صحابہ ، لشکر جھنگوی و ھمسر جھنگوی ( رمضان مینگل ) جیسے دہشتگرد گروپوںکی بھرپور حمایت اور دھاندلی سے جیت گیا ہے، دوسری جانب الیکشن کمیشن اس موضوع پر مکمل خاموش ہے۔

انجینئر میر عثمان بادینی ضمنی الیکشن میں جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے نامزد تھا جسکی باقاعدہ حمایت علاقہ کی کالعدم جماعتوں نے کی تھی۔

اس حوالے سے جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر غفور حیدری نے از خود کوئٹہ جاکر کالعدم جماعتوں کے رہنماوں سے ملاقات کی ۔

بلوچستان میں پولیس پر حملے اورڈپی چیرمین سینیٹ کی دہشتگرد رمضان مینگل کے ساتھ ملاقات، قاتل کون؟؟؟

 

تاہم الیکشن کمیشن کالعدم جماعتوں کی مد د لینے اور امیدوار کی سیاسی کمپین چلانے پر خاموش تماشائی بنارہاہے۔

 

واضح رہے کہ کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعات میں براہ راست لشکر جھنگوی، کالعدم اہلسنت و الجماعت، اور ہمسر جھنگوی نامی گروپ ملوث ہیںاسکے باوجود جمعیت علمائے اسلام ان سے مراسم رکھتی ہے،جو اس بات پر دلیل ہے کہ جے یو آئی دہشتگردوں کی سہولت کار جماعت ہے۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ: