موبائل کا نسخہ
www.valiasr-aj .com
دفاع حرمین کے نام پر گئے سیکڑوں پاکستانی یمن میں ہلاک، میتین پاکستان واپسی کا انکشاف
مندرجات: 1610 تاریخ اشاعت: 18 شهريور 2018 - 11:16 مشاہدات: 1446
خبریں » پبلک
دفاع حرمین کے نام پر گئے سیکڑوں پاکستانی یمن میں ہلاک، میتین پاکستان واپسی کا انکشاف

آل سعود کی مشرق وسطی میں بھڑکائی گئی آگ میں ابتک ہزاروں افراد جل کر لقمہ اجل بن گئے ہیں، ان میں وہ بے چارے پاکستانی بھی شامل ہیں جو دفاع حرمین کے نام پر بے وقوف بن کر مکہ مدینہ گئے لیکن انہیں یمن کی جنگ میں دکھیل دیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے یمن سے ملحق صوبوں سے سینکڑوں پاکستانیوں کی لاشیں وطن لائی گئی ہیں جس کا باقاعدہ اعلان کیا گیا تھا ۔البتہ کہا گیا یہ فطری موت مرے۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ وہ افراد ہیں جو دفاع حرمین کی خاطر سعودی عرب گئے تھے۔

اس وقت یمن میں الحدیدہ کے ائیر پورٹ کے دو طرف اس اسکے قریبی دو شہروں میں گھمسان کی جنگ ھو رھی ھے۔ اس میں امریکی برطانوی اور فرانسوی بھی براہ راست اس جنگ میں بھی سعود کے ابلیسی لشکر کے ساتھ حملہ ور ھیں ۔

میڈیا کے ذریعے بھی نفسیاتی جنگ جاری ھے ۔بنی سعود کا میڈیا کہہ رھا ھے کہ انہوں نے الحدیدہ کے انٹرںیشنل ائیر پورٹ پر قبضہ کر لیا ھے جبکہ انصار اللہ کے ترجمان نے اس کو جھٹلایا ھے اور کہا ھے کہ اس وقت دشمن فوجیں ھمارے محاصرے میں ھیں جبکہ المیادین کے رپورٹر کا کہنا تھا کہ ابھی تک الحدیدہ انٹر نیشنل ایر پورٹ پر دشمن فوجوں کا قبضہ نہیں ھوا اور عرب میڈیا جھوٹ بول رہا ہے




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ: