موبائل کا نسخہ
www.valiasr-aj .com
لاہور: ٹھوکر نیاز بیگ میں قدیمی اما م بارگاہ مسمار کرنے کی کوشیش
مندرجات: 1609 تاریخ اشاعت: 17 شهريور 2018 - 12:10 مشاہدات: 1935
خبریں » پبلک
لاہور: ٹھوکر نیاز بیگ میں قدیمی اما م بارگاہ مسمار کرنے کی کوشیش

ذرائع کے مطابق لاہور ٹھوکر نیاز بیگ میں ایک قدیمی امام بارگاہ قصر سکینہ ؑ کو مسمار کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق پچاس سالہ قدیمی امام بارگاہ قصر سکینہ جو ٹھوکر نیاز بیگ لاہور میں واقع ہے جہاں بڑی عزاداری ہوتی ہے اور اسے کچھ افراد کی سازش کے تحت گرانے کی کوشیش کی جارہی اور عدالت نے بھی اس امام بارگاہ کو مسمار کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

ذرائع کے مطابق امام بارگاہ کو مسمار کرکے یہاں عیسائیوں کو قبر ستان بنانے کی پلانگ ہے۔

اس امام بارگاہ کی انتظامیہ نے تمام مومنین سے صدائے احتجاج بلند کرنے کی اپیل کی ہے اور ساتھ ساتھ حکومت سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ قدیمی امام بارگاہ کے خلاف سازشیش بند کریں۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ: