2024 March 29
آراء کی فہرست

سے: تک: عبارت کو شامل: عبارت کی جگہ: مشاہدات کی تعداد:

« صفحہ نمبر سے 2 
21
مندرجات کا کوڈ: 1030 - عنوان: آداب عزاداری فرزند رسول خدا (ص)، سیّد الشہداء امام حسین (ع)
مکمل نام : احمد - تاریخ اشاعت: 11:32 - 23 July 2020
بس عزاداری کو ایرانی سیاست کے لے الہ کار بناو اور جو ایرنی ہٹلر اور سقیفہ ایرن کے خلیفہ خامنی کو نہ مانے اس پر لعنت کرو اور دشمن اسلام عمر کو رمز اسلام نناو لعنت لعنت ہزار لعنت
جواب:
 جناب مطلب کے مطابق کمینٹ کیا کریں ،اپ کا کمنٹ آپ کی شخصیت کی نمائندگی کرتا  ہے ۔

22
مندرجات کا کوڈ: 57 - عنوان: تاریخ شیعیان علی
مکمل نام : ابو عمار - تاریخ اشاعت: 13:39 - 15 July 2020
کتاب دلچسپ لگتی ہے
جواب:
 سلام علیکم:    شکریہ 
جی حقیقت دلچسپ کی ہوتی ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ التماس دعا 

23
مندرجات کا کوڈ: 1309 - عنوان: ابوبکر کا حضرت زہرا (س) کے گھر پر حملہ کرنے کا اقرار کرنا۔
مکمل نام : Robina Jamshead - تاریخ اشاعت: 02:29 - 15 July 2020
بہت بہترین پوسٹ
لازمی اس پوسٹ سے ہم جیسے طالبان علم و حق استفادہ کر رہے ہیں جزاک اللہ خیر
جواب:
 سلام علیکم۔۔۔
بہت شکریہ ۔۔۔۔
انشاء اللہ ہم آل رسول علیہم  السلام پر ظلم کرنے والوں اور ان پر ہونے والے مظالم کو چھپانے والوں کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔۔۔ کسی سے دشمنی اورکدورت کی خاطر ہم ان بحثوں میں نہیں پڑتے۔ ہم اس کو شرعی ذمہ داری سمجھتے ہیں ۔۔۔التماس دعا

24
مندرجات کا کوڈ: 1792 - عنوان: معاویہ (لع) اور امیر المؤمنین علی (ع) پر سبّ و لعن:
مکمل نام : علی احمد - تاریخ اشاعت: 21:53 - 29 May 2020
ہم اھل السنۃ والجماعۃ جناب علی رضی اللہ عنہ اور جناب معاویہ رضی اللہ دونوں پر لعن اور طعن کرنے والے پر لعنت بھیجتے ہیں
نہ ہم رافضی ہیں اور نہ ہم ناصبی ہیں
ہمارے نزدیک رسول اللہ ﷺ کی تمام ازواج ہی اہل بیت میں سے ہیں، جیسا اللہ تعالیٰ کے قرآن نے یمیں بتایا، اور ہم تمام اصحاب رسولﷺ کو جنتی مانتے ہیں
اور روافض کے حق میں ہدایت کے لیے دعا گو ہیں، اور جن کے دلوں پر مہر ثبت ہو چکی ہے ان کے عبرت ناک اور جلد انجام تک پہنچنے کے لیے بھی دعاگو ہیں

وصلی اللہ علی النبی، و اھلہ و اصحابہ و من طبعھم الی یوم الدین
جواب:
 سلام علیکم ۔۔۔ 
جناب آپ نے چند مطالب کی طرف اشارہ کیا ہے ۔لہذا جدا جواب ملاحظہ فرمائیں ۔
الف : اپ دونوں کو لعن طعن کرنے والے پر لعنت نہیں بھیجتے ۔کیونکہ خود معاویہ اور اس کے پیروکا اور بنی امیہ کے سارے حکمران {سوای عمر ابن عبد العزیز کے} امیر المومنین علیہ السلام پر لعن طعن کرتے تھے ۔۔۔اس سائٹ پر اس کے دلائل دیکھ سکتا ہے۔
 
ب : جی اپ کے نذدیک ایسا ہے لیکن یہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے فرمان کے خلاف ہے ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خود ہی فرمارہے ہیں۔ {جناب فاطمہ ، امام علی ، امام حسن و امام حسین علیہم السلام } تو کیا آپ اللہ کو یہ بتارہے تھے ؟ یا لوگوں کو سمجھا رہے تھے اور جب ازواج نے سوال کیا ، کیا ہم آپ کے اہل بیت میں سے نہیں تو آپ نے انکار کیا ۔۔ کیا یہ احادیث اپ کی کتابوں میں نہیں ہے ۔۔۔؟ لہذا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے زیادہ قرآن شناس اور دین شناس بننے کی کوشش نہ کریں۔۔
 
ج : 
جی اپ ہمارے لئے دعا کریں ، اور اپنے لئے بھی کریں شاید جو شیعوں کے بارے میں کہہ رہے ہو اسی مرض میں اپ خود ہی مبتلا ہو ۔۔۔۔ کیا معلوم ۔۔۔ اھدنا الصراط المستقیم۔۔۔۔۔
 
د : درود پڑھنے میں بھی سنت کے دستور کی رعایت کریں 

25
مندرجات کا کوڈ: 633 - عنوان: شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) ایک انكار ناپذیر حقیقت
مکمل نام : Muhammad Ali - تاریخ اشاعت: 16:38 - 27 March 2020
Bohat acha Kam Kia ha ye Jo apnysab proves farahm Kia Salam apko wakalat e ZAHRA a s par mola salamat rakhain
جواب:
 سلام علیکم۔۔۔ بہت شکریہ ۔۔۔ اللہ  کو جزای خیر دیں